Tuesday , 6 December 2016
Home » Videos Scandals » Roza Tornay Ki Kis Ko Ijazat Ha Mufti Azam Ka Naya Elaan

Roza Tornay Ki Kis Ko Ijazat Ha Mufti Azam Ka Naya Elaan

Roza Tornay Ki Kis Ko Ijazat Ha Mufti Azam Ka Naya Elaan

Arab news reports on the war front in a statement addressed to the soldiers’ of God and the name of fighting, and we are proud that with your bravery defends the country. If you are able to fast then you can, but a soldier who can not fast Sharia that allow them time before they end their fast.

Roza Tornay Ki Kis Ko Ijazat Ha Mufti Azam Ka Naya Elaan

God grant you success and help you. ‘”Grand Mufti Sheikh Abdul Aziz, also president of the Council of Senior Religious Scholars. He congratulated the soldiers of the holy month.

جدّہ(روزنامہ قدرت۔۔۔۔۔۔19جون 2015) سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز الشیخ نے اعلان کیا ہے کہ ملکی سرحد پر جنگ میں مصروف سپاہیوں کو اگر روزہ رکھنے سے دشواری محسوس ہو تو وہ درمیان میں روز ہ توڑ سکتے ہیں۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے ایک بیان میں جنگی محاذ پر موجود سپاہیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’آپ اللہ کے لیے اور اللہ کے نام پر جنگ لڑ رہے ہیں، اور ہمیں آپ پر فخر ہے کہ آپ بہادری کے ساتھ ملک کا دفاع کررہے ہیں۔ اگر آپ روزہ رکھنے کے قابل ہوں تو پھر آپ رکھ سکتے ہیں، تاہم ایسے سپاہی جو روزہ نہ رکھ سکیں انہیں یہ شرعی اجازت ہے کہ وہ وقت سے پہلے اپنا روزہ ختم کردیں۔ خدا آپ کو عظیم کامیابی عطا کرے اور آپ کی مدد فرمائے۔‘‘ مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز سینئر مذہبی علماء کی کونسل کے صدر بھی ہیں۔ انہوں نے سپاہیوں کو ماہ مقدس کی مبارکباد بھی دی

Roza Tornay Ki Kis Ko Ijazat Ha Mufti Azam Ka Naya Elaan

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *