Saturday , 10 December 2016
Home » Entertainment News » Artists who work to India by Hindu extremists threaten

Artists who work to India by Hindu extremists threaten

Artists who work to India by Hindu extremists threaten

Consequently threats by extremist organizations renders automated Indian Bollywood movies are working.

Pakistani Artists work to India Hindu extremists threaten
Pakistani Artists work to India Hindu extremists threaten

Karachi: The BJP government in India after being given by various extremist organizations working in Bollywood bound threats are afraid of Pakistani artists, the past few months, several Pakistani artists were threatened.

The Pakistani government has asked artists to India working lives of artists take concrete measures to ensure the diplomatic level, otherwise the display of films in Pakistan will boycott, they in Pakistan the exhibition will be allowed.

بھارت جاکر کام کرنے والے فنکاروں کو ہندو انتہا پسندوں کی دھمکیاں

بھارتی انتہا پسند تنظیموں کی طرف سےدی جانےوالی دھمکیوں کےباعث بالی ووڈ میں کام کرنےوالےبہت سےپاکستانی فنکارخوفزدہ ہیں۔ فوٹو : فائل

کراچی: بھارت میں بی جے پی کی حکومت بننے کے بعد مختلف انتہا پسند تنظیموں کی طرف سے دی جانیوالی دھمکیوں کے باعث بالی ووڈ میں کام کرنے والے بہت سے پاکستانی فنکار خوفزدہ ہیں، حالیہ چند ماہ کے دوران متعدد پاکستانی فنکاروں کو دھمکیاں دی گئیں۔

ان سے کہا گیا کہ وہ اپنی سرگرمیاں پاکستان تک محدود رکھیں، انھیں بھارت میں کام کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،ان دنوں پاکستان کے متعدد فنکار بھارتی فلموں اور ڈراموں میں کام کررہے ہیں جب کہ بھارت میں پاکستانی فنکاروں کی بھی زبردست پزیرائی ہورہی ہے۔

فنکاروں نے پاکستانی حکومت سے کہا ہے کہ وہ بھارت جاکر کام کرنے والے فنکاروں کی زندگیوں کا تحفظ یقینی بنانے کے لیے سفارتی سطح پر ٹھوس اقدامات کرے، دوسری صورت میں پاکستان میں دکھائی جانے والی بھارتی فلموں کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے گا،انھیں پاکستان میں نمائش کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *